Type Here to Get Search Results !

Municipal Committee Jobs In Jan 2023

Municipal Committee Jobs In Jan 2023

Municipal Committee Jobs In Jan 2023


 از دفتر میونسپل کمیٹی ڈسکه ضلع سیالکوٹ

(اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں)

شہر ڈسکہ میں جاری ورلڈ بینک فنڈز PCP پراجیکٹ پر (سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مشینری) کیلئے ضلع سیالکوٹ کے رہائشی افراد سے 3 سالہ خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر ڈرائیورز بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 23-2-13 ہے۔ تمام درخواستیں بذریعہ ڈاک (رجڑ ڈ / کورمیر) وصول کی جائیں گی۔ دستی (ڈائریکٹ) کوئی بھی درخواست وصول نہ کی جائے گی اور آخری تاریخ کے بعد بذریعہ ڈاک بھی وصول ہونے والی درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔ امیدواران کو کوئی TA/DA نہ دیا جائے گا۔ تمام بھرتی ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 ء کے تحت کی جائے گی۔

نام آسامی بمعہ سکیل کی گری و تعداد

ڈرائیور

کل آسامیاں - 14 عدد تعلیم میٹرک پاس

تعلیمی قابلیت و تجربه

جائے تاک - 06 عدد 2-LTV/HTV ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔ بجائے ٹریکٹر = 13 عدد 33 سالہ تجربہ

برائے سوزو کی مادی = 04 عدد

بجائے ایکیوٹر = 01 عدد

عمر کی حد

(30) سال

کل آسامیاں - 04 1 کوڑا کرکٹ کو دستی طور پر جمع کرنا یا خود کار پھر جمع کرنے - 5 -25 10 18

جائے آرم رول ترک = 03 مکانے لگانا۔

2- پانے والی پاؤڈر = 01 خطر ناک فضلہ کو صیح طریقہ سے ٹھکانے لگانا اور اس بات کو یقینی

جانا کے کوڑا ہو اسکٹ پر کوڑا نہ ہو۔

3 بھاری اشیاء اور تمام موگی حالات میں کام کرنا۔

کھرے بھرے رکوں املی پڑدا ریکٹ فرائیوں اور دیگر گاڑیوں مشینری میں سوار ہوں اور شہر کے علاقوں سے کچرا اٹھانا۔ 5 انچارج کی طرف سے تفویض کردہ دوسرا کام

(30) سال

عمومی شرائط: -1 مذکورہ بھرتی خالصتا پرا جیکٹ میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ 3 سال کیلئے ہوگی اور ان آسامیوں پر مستقل ہونے کا

استحقاق نہ ہوگا۔

بھرتی شدہ افراد کو تین سال کیلئے مختص کردہ خواہ دی جائے گی اور اس میں کسی بھی قسم کا اضافہ اور سالانہ انکریمنٹ وغیرہ شامل نہ ہوگا۔ 3 امیدواران درخواست کے ہمراہ 2 عدد حالیہ تصویر پاسپورٹ سائز تعلیمی قابلیت، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیلیکیٹ ، ڈرائیونگ لائسنس اور تجربہ کی مصدقہ نقول مقررہ تاریخ تک زیر د شتلی کے دفتر موصول ہونی چاہئے۔

4 اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، ڈومیسائل اسناد اور لائٹنس وغیرہ) انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔

درخواست گزار اپنی درخواست پر آسامی کا نام و کینگری لازمی تحریر کرے گا۔ عمر کی بالائی حد درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ نیک شمار کی جائے گی۔ و سرکاری و نیم سرکاری خودمختار اداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواست ارسال کریں۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔

تاخیر اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔

سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

10- ادارہ کو اختیار حاصل ہوگا کہ بغیر وجہ بتائے تمام بھرتیاں منسوخ کر دے جس کو کسی بھی عدالت یا فورم پر چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔ 11

- اگر کسی بھی موقع پر ثابت ہو گیا کہ امیدواران کی تعلیمی اسناد یا دوسرے متعلقہ کا غذات جعلی ہیں تو امیدوار کی بھرتی شروع سے ہی Null and Void تصور ہو گی اور امیدوار کو تمام تخوا ہیں اور حصول شدہ مراعات ادارہ کو واپس کرنا ہو گی اور ادارہ ہذا

امیدواران کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا بھی مجاز ہوگا۔ نوٹ : مذکورہ بالا آسامیوں کو اگر گورنمنٹ کسی بھی موقع پر ایم سی ڈسکہ کے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ (SOE) میں شامل کرنے کی ہدایت کرتی ہے تو ان آسامیوں کے سکیل گورنمنٹ پالیسی کے مطابق ہی ہوں گے۔ نیز میلیپر برائے مشینری کا بنیادی سکیل (01-BS) ہی ہوگا۔

المشتهر

چیف آفیسر

ایڈمنسٹریٹر

میونسپل کمیٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میونسپل کمیٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad